Skip to content

mqm new group allied with sipah sahaba

March 11, 2016
Khurram Zaki added 2 new photos — with Waseem Aftab andHammad Siddiqui.
18 hrs ·

مصطفی کمال کے دائیں بائیں نظر آنے والے انیس قائم خانی، وسیم آفتاب اور حماد صدیقی، یہ وہی افراد ہیں جن کی وابستگیاں ایم کیو ایم میں ہونے کے باوجود کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ انجمن سپاہ صحابہ سے تھیں، جو اس تکفیری دہشتگرد گروہ کے مرکزی اڈے واقعہ ناگن چورنگی چکر لگاتے تھے اور فاروقی کے ہاتھ چومتے تھے۔ اس بات کا دستاویزی ثبوت بھی موجود ہے اور ہم اسی وقت سے اس ٹولے کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔ یہی وہ ٹولہ ہے جو کراچی ضلع وسطی کے علاقے ناظم آباد گلبہار میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی میں کالعدم انجمن سپاہ صحابہ کا ساتھ دے رہا تھا۔ اگر دوستوں کو یاد ہو تو میں نے اپنی پچھلی پوسٹوں میں اس وسیم آفتاب کا ذکر کیا تھا اور بتا دیا تھا کہ یہ تکفیری بھی جلد بدیر ان کے ساتھ آن ملے گا۔ اب عادل صدیقی کا انتظار ہے۔

ہاں اور بلدیہ میں فیکٹری کو آگ لگانے والے واقعہ اور وہاں مزدوروں کو زندہ جلانے کے فعل شنیع میں بھی یہی انیس قائم خانی اور حماد صدیقی ملوث ہیں جن کے نام جوائنٹ انٹیروگیشن رپورٹ میں بھی موجود ہیں۔

اور اس افتخار عالم کا تعلق لیاقت آباد میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث آصف برگر کی چین سے ہے۔

اپنے ضمیر سے سوال کریں کہ وہ کون لوگ ہیں جو ان تکفیری دہشتگردوں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہے

Advertisements

From → Uncategorized

Leave a Comment

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: